Monday, March 1, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اسلام آباد یونائٹیڈ کے فواد احمد کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی

 اسلام آباد یونائٹیڈ کے فواد احمد کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پی سی بی ذرائع کے مطابق فواد احمد کو فوری طوریر آئیسولیٹ کردیا...

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی ہے، انسداد دہشت...

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت...

پی ایس ایل, آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کا بارھواں میچ آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا، میچ کا...

قیوم آباد چورنگی پر مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو گرفتار

قیوم آباد چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق قیوم آباد چورنگی کے قریب 2 موٹر سائیکل سوار ملزمان شہری سے لوٹ مار کررہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی، ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی پولیس پر فائرنگ کر کے فرار ہونے کی کوشش کی تو پولیس نے بھی فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دونوں ڈاکو زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ملزمان کی شناخت حبیب اللہ اور ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے، گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 پستول اور 1 موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here