Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے بز رگا ن دین نے قر آن و شر ےعت کی بنےا...

بز رگا ن دین نے قر آن و شر ےعت کی بنےا دپر روحانےت کا تعا رف پیش کیا،قاضی نو رالاسلام شمس

rsz_10-02-2015_mefil_e_naat__qazi_noor_ul_islamکر اچی : مذ ہبی، سماجی رہنما قاضی نو رالاسلام شمس نے کہا کہ اولیا ءاللہ نے شر ےعت مصطفی ﷺ کی حفا طت کا فر ےضہ انجا م دےا ، اولیا ءاللہ نے قر آن و شر ےعت کی بنےا دپر روحانےت کا تعا رف پیش کیا۔انہو ں نے کہا کہ اولیا ءکا ملین سے نسبت و تعلق کی مضبوطی شر ےعت ِمطہر ہ پر عمل کر نے سے ہی ممکن ہے ۔ انجمن غلامان غو ث پاک کمیٹی لانڈھی کے زیر اہتمام سید انصار علی کی رہا ئش گاہ پرمنعقد ہ محفل و نعت سے خطا ب کر تے ہو ئے مز ید کہا کہ سیدنا شیخ عبدالقادرجیلانی نے کردار و عمل سے مخلوق خداکی رہبری و رہنمائی فرمائی۔انہو ں نے کہا کہ آج انسا ن اپنے عمل و کر دار کی وجہ سے پستی و ذلت کا سا منا کر رہا ہے،ہمےں زند گی کا اند از فکر بد لنا ہو گا۔

محمد اعظم عظیم اعظم نے کہا کہ یورپ کی تمام تر گمراہیوں ،مادیت پرستی کے باوجود یورپی مسلمانوں کا اپنے جذبہ عشق مصطفی ﷺ کا اظہارقابل تحسین ہے ۔سید انصار علی نے کہا کہ حضو ر اکر م ﷺ کی ذات گر امی اہل اےمان کےلئے سر چشمہ ہد اےت اور مر کز عشق و محبت ہے،آپ ﷺ کا اسو ئہ حسنہ ہر زما نے مےں مسلما نو ں کی قو ت سر چشمہ رہا ہے اور تاقےا مت انشا ءاللہ رہے گا ۔اس موقع پر الحاج سعید ہا شمی،محمد معین خان قادری ،عز ےز الد ین خاکی ،سید افتخار علی ،راجہ اسد و دیگر نے بارگاہ رسالت ﷺ میںنعتوں کے نذرانے پیش کیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...