Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

تین سال بعد سندھ میں کوالٹی کنٹرول بورڈ دوبارہ فعال

sindh-health-departmentکراچی تین سال بعد سندھ میں کوالٹی کنٹرول بورڈ دوبارہ فعال ہوگیا ہے اور بورڈنے کام شروع کر دیا ہے،ریجنل ڈرگ انسپکٹر عدنان رضوی کو بورڈ کا سیکریٹری تعینات کر دیا گیا ہے، محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق تین سال بعد ہونے والے کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس میں زیر التواء19کیسز زیر بحث لائے گئے جن میں سے 7کیسز کو کارروائی کے لیے ڈرگ کورٹ بھیجنے کی منظوری بھی دی گئی ہے جبکہ حیدرآباد کی فارما کمپنی کی ایک دوا کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کے لیے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو بھیج دیا گیا ہے۔

Open chat