Monday, October 26, 2020
Home Trending قومی ایکشن پلان کے تحت مدارس کی جانچ پڑتال کا عمل شروع...

قومی ایکشن پلان کے تحت مدارس کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کردیا

madarsa1کراچی، شہرقائد میں قومی ایکشن پلان کے تحت مدارس کی جانچ پڑتال عمل شروع کردیا گیا۔ ابتدائی طور کورنگی اوراورنگی میں مدارس میں ضابطے کے تحت کارروائی کی گئی۔ پولیس کے مطابق ایک سوزائد مدارس غیررجسٹردد ہیں جس پرقانونی کارروائی کی جائے گی۔ نیشنل ایکشن پلان پر عمل دراآمد کے لیے ضلع کورنگی کی پولیس نے بھی شاہ فیصل کالونی میں واقع مدرسہ جامعہ فاروقیہ میں رجسٹریشن سے متعلق کارروائی کی۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹائون اورضلع کورنگی میں 19 مدارس حساس ہیں اورنیشنل ایکشن پلان کے تحت تمام مدارس کی مانیٹرنگ کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ شہرمیں 173 غیر مدارس کو حساس قراردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...

مطالبات منظور، نرسوں کا احتجاج ختم

کراچی، کئی روز سے جاری نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے...