Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت بابائے قوم محمد علی جناح کی 67 ویں برسی آج عقیدت کے...

بابائے قوم محمد علی جناح کی 67 ویں برسی آج عقیدت کے ساتھ منائی جائے گی

 quaid e azam11کراچی: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 67ویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ برسی کے موقع پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی ُپروقار تقریب منعقد ہوگی۔ گورنر اور وزیر اعلٰیٰ سندھ مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ یوم وفات پر وزیراعظم نوازشریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم قول و عمل میں مکمل یکسانیت رکھتے تھے، ان کی سیاسی بصیرت سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے۔ قائد کے بتائے ہوئے رہنما اصول آج بھی قوم کے لیے مشعل راہ ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...