Sunday, November 1, 2020
Home Trending لانڈھی اور ملیر سمیت ٹھٹھہ و بدین میں 3.5 شدت کے زلزلے کے...

لانڈھی اور ملیر سمیت ٹھٹھہ و بدین میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

earthquake pakistan1کراچی: لانڈھی اور ملیرسمیت ٹھٹھہ اور بدین میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی اور ملیرسمیت ٹھٹھہ اور بدین میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز بدین تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...