اتوار, مارچ 26, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلپی ایس ایل 8 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی...

پی ایس ایل 8 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی مدمقابل

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں آج پی ایس ایل 8 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کا مقابلہ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں ہوگا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی قیادت قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد اور پشاور زلمی کی قیادت موجودہ کپتان بابر اعظم کریں گے۔ایونٹ میں اب تک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2 میچ کھیل چکی ہے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اپنے پہلے میچ میں ملتان سلطانز سے 9 وکٹوں سے شکست ہوئی تھی جب کہ کراچی کنگز کو 6 رنز سے ہرایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code