Wednesday, October 28, 2020
Home Trending شہر میں جاری آپریشن کے اثرات، جانوروں کی قربانی پر 30 ارب روپے...

شہر میں جاری آپریشن کے اثرات، جانوروں کی قربانی پر 30 ارب روپے خرچ ہوئے

Bakra-Eid-Bakra-Qurbani-1کراچی: شہر قائد کے باسیوں نے اس سال جانوروں کی قربانی پر 30ارب روپے خرچ کیے ہیں۔ کراچی میں کامیاب آپریشن کے ثمرات نظر آنے لگے ہیں جس کے اثرات اس سال قربانی کے حوالے سے بھی دیکھے گئے ہیں۔ گزشتہ سال کراچی کی مویشی منڈی میں قیمتیں گر گئی تھیں مگر اس سال قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی نظر آئیں اور عید کے تیسرے روز قربانی کیلئے جانور خریدنے والوں کو بھی سستا جانور دستیاب نہیں ہے۔ اس سال اب تک سُپر ہائی وے کی مویشی منڈی میں 3 لاکھ 40 ہزار گائے فروخت ہوئیں جبکہ ایک لاکھ 40ہزار بکرے اور ساڑھے تین ہزار اونٹ فروخت ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...