رینجرز اینٹی ٹیررسٹ ونگ میں تقریب، مختلف کارروائیوں میں برآمد کیا گیا سامان کی اصل مالکان کے حوالے کردیا گیا، ترجمان رینجرز کے مطابق موٹرسائیکلیں، موبائل فونز کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد اصل مالکان کے حوالے کئے جارہے ہیں، تقریب میں شریک شہریوں نے سامان واپس ملنے پر خوشی کا اظہار اور رینجرز کی کارکردگی کو سراہا۔