Monday, October 26, 2020
Home کھیل نیشنل فائٹر نے قذافی گرین کو 3-1 شکست دیدی

نیشنل فائٹر نے قذافی گرین کو 3-1 شکست دیدی

Raheem Muhmmadanرحیم محمڈن فٹ بال کلب اور ہزارہ محمڈن فٹ بال کلب کے باہمی اشتراک سے شاہ فیصل کالونی فٹ بال اسٹیڈیم پر جاری آل کراچی شہید ہارون یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے دو اہم میچوں میں کالا پول کی معروف ٹیم نیشنل فائیٹر نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے مد مقابل قذافی گرین کو 3-1کے مارجن سے شکست دیکر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا نیشنل فائٹر کی جانب سے فیصل راﺅ ،طاہر قادری اور وقار نے عمدہ اور خوبصورت کھیل پیش کرتے ہوئے گول اسکور کئے جبکہ قذافی گرین کا واحد گول گل دار نے کیا دوسرے میچ میں ملیر کی معروف ٹیم آل برادرز نے ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم ملک اسٹار کو پنالٹی ککس پر 8-7سے ہرا کر دونوں ٹیموں نے میچ کے دوران شاندار کھیل پیش کیا جس کی بدولت وقت مقررہ پر کھیل 1-1سے برا بر رہا ٹورنامنٹ میں ریفری کے فرائض نیشنل فٹ بال ریفری عبدالکریم ،جاوید بنگش،فرید خان ،واجد خاناور سلیم شاہ نے انجام دیئے جبکہ میچ کمشنرزاہد اور اقبال اور میڈیا کوارڈینٹر شیر افضل تھے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...