سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے میں مشکلات کا سامنا، محکمہ ریلوے کو لاکھوں روپے کا نقصان، شہریوں کا کہنا ہےکہ انٹرنیٹ یا پھر سسٹم کی خرابی ہے جس کے باعث آن لائن بکنگ کروانے میں مشکلات کا سامنا ہے