تبدیلی سرکار نے ریلوے کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا، ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ریلوے کو مرحلہ وار نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پہلے مرحلے میں فریٹ اور بزنس ٹرینوں کی نجکاری کی جائے گی جبکہ دوسرے مرحلے میں مسافر بردار گاڑیوں کی دوبارہ نیلامی کی جائے گی، ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت ریلوے شدید بحران کا شکار ہے گزشتہ برس 35 ارب روپے کی گرانٹ لینے کے باوجود ریلوے سنبھل نہیں پارہا؛
ویڈیو دیکھیں: تبدیلی سرکاری، ریلوے کی مرحلہ وار نجکاری کا فیصلہ