Friday, January 22, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

ملیر 15 میں ریلوے ٹریک پر ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کو ایمبولینس...

سونا دن بہ دن مزید مہنگا ہوگیا

سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ کا اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 17 ڈالر کے اضافے سے...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 60 پوائنٹس کا اضافہ، مارکیٹ 60 پوائنٹس کے اضافے سے 46 ہزار 44...

جامعہ کراچی میں گورنر سندھ آج سنگ بنیاد رکھیں گے

جامعہ کراچی میں سیدنا مفضل سیف الدین فیکلٹی آف لاء کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب آج دوپہر 03:30 بجے نزد کراچی یونیورسٹی برنس...

اعظم سواتی نے ریلوے کو منافع بخش بنانے کا طریقہ بتادیا

 اعظم سواتی نے سابق وزیر ریلوے شیخ رشید کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، محمکہ کو منافع بخش بنانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا، وفاقی وزیر ریلوے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ریلوے کے تمام ملازمین کا آج سے اوورٹائم بند اب کسی بھی ملازم کو اوور ٹائم نہیں ملے گا، اوورٹائم کی مد میں 70 کروڑ روپے ماہانہ بچت ہوگی، ان کا مزید کہنا تھا کہ اب ریلوے ملازمین جھونپڑیوں میں نہیں بلکہ ہائی رائز بلڈنگز میں رہائش اختیار کرینگے، انہوں نےقبضہ مافیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اب کسی کو ریلوے اراضی پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat