ریلوے کی زمین پر پر پلازہ تعمیر کرنے کا الزام، ایم کیو ایم پی آئی بی کے رہنما کامران ٹیسوری کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، کامران ٹیسوری کے خلاف مقدمہ ریلوے پولیس نے درج کروایا، مقدمہ میں زمین پر قبضہ کی دفعات شامل ہیں۔ کامران ٹیسوری نے ریلوے کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کر رکھی ہیں، تیجوری ہائٹس نامی پروجیکٹ میں 2 ہزار گز سے زائد زمین ریلوے کی ہے۔