شہرقائدمیں بارش،متعددموٹر سائیکلیں سلپ،سوارزخمی

rainکراچی، شہرقائدکے مختلف مقامات پرابررحمت برسنے لگا،متعددموٹرسائیکلیں سلپ ہوگئیں،سوارزخمی شہرقائدمیں نمازجمعہ کے بعدلیاقت آباد،صدر،ایمپریس مارکیٹ،رنچھوڑلائن،گارڈن،نارتھ کراچی،بفرزون،شادمان سمیت متعددعلاقوں میں ابررحمت برسنے لگا،تاہم بارش ہونے کے باعث متعددعلاقوں میں ٹریفک جام ہوگیاجب کہ سڑکوں پرپھسلن پیداہونے کے باعث تیزرفتارموٹرسائیکلیں سلپ ہوگئیں اورسوارزخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتالوں میں طبی امداددے کرگھروں کوروانہ کردیاگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top