محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کردی

rain aکراچی محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top