29 اور 30 جولائی کو تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

light rainکراچی، محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے شہر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کردی ہے، بارش کے نئے بننے والے سسٹم سے 29؍ اور 30؍ جولائی کو تیز بارش کا امکان ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 33 سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد اور 26 کلو میٹر کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top