کراچی، انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمرخطاب کاکہناہے کہ عاصم جولائی 2013میں ساجد قریشی قتل کیس میں گرفتارہوچکاہے، چوہدری اسلم نے 11جولائی 2013 کوعاصم عرف کیپری کی گرفتاری پرپریس کانفرنس کی تھی،انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمرخطاب کاکہناہے کہ چوہدری اسلم نے بالکل صحیح پریس کانفرنس کی تھی، عاصم مارچ 2015 میں ضمانت پررہاہوگیاتھا،جوباتیں ضروری تھیں وزیراعلیٰ کوبتادی تھیں،ملزم عدالت سے ضمانت پرتھا،ثبوت نہ ہوتے تورہاہوجاتا