خودسوزی کرنےو الا رکشہ ڈرائیورخالد دوران علاج دم توڑگیا

lash کراچی، ہفتے کے روز تھانہ صدر کے سامنے پیٹرول چھڑک کر خودسوزی کرنے و الا رکشہ ڈرائیورخالد دوران علاج دم توڑ گیا، ذرائع کے مطابق اے ایس آئی حنیف کی جانب سے رشوت کے مطالبے پر رکشہ ڈرائیور خالد نے خود سوزی کرلی تھی جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم آج بروز پیر ڈرائیورخالد دوران علاج دم توڑ گیا، دوسری جانب ایڈیشنل آئی جی کراچی کے حکم پر مذکورہ اہلکاراے ایس آئی حنیف کو گرفتار کرکےاس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top