Sunday, January 24, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ادارہ نورحق، سعید غنی کی سراج الحق سے ملاقات

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ذرائع کے مطابق سعید غنی نے ملاقات میں...

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز مالکان کےلئے بڑا فیصلہ

 سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے بھر رات گئے تک تمام شاپنگ مالز کو کھلے رہنے کی اجازت، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے...

مراد علی شاہ اور علی زیدی کے وزیراعظم کو خطوط

جمعہ کے روز کراچی انسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین ہونےوالی تلخ کلامی...

شہر بھر میں 24 گھنٹے کےلئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں...

این اے 246 میں کشیدگی: متحدہ کی ریلی وجہ بتائے بغیر منسوخ

mqm-flagکراچی: متحدہ قومی مومنٹ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 کے حوالے سے آج نکالی جانے والی ریلی منسوخ کر دی ہے۔ ایم کیو ایم کے جاری اعلامئے کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے آج ہونے والی ریلی منسوخ کردی ہے۔ ایم کیو ایم کے اعلامئے میں ریلی منسوخ کرنے کی وجوہات بیان نہیں کی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز جماعت اسلامی کی ریلی کے دوران نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا تھا جس کے بعد صورت حال کشیدہ ہو گئی تھی اور ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کی جانب سے ایک دوسرے کو واقعہ کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat