Tuesday, October 27, 2020
Home Trending رنچھوڑ لائن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

رنچھوڑ لائن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

Target Killingکراچی، رنچھوڑ لائن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیوذرائع کے مطابق رنچھوڑ لائن میں شیشہ گلی کے اندر نامعلوم ملزم کی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ہلاک ہوگیا۔ ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ پولیس نے پہنچ کر جائے وقوع پر پہنچ کر جاں بحق کی شخص کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس پر مظاہرہ

کراچی، شہری حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف کے ایم سی آفس...

12 ربیع الاول، ڈی جی رینجرز کے زیر صدارت اجلاس

کراچی ، 12ربیع الاول کےحوالےسے رینجرزہیڈ کوارٹرمیں اجلاس ،12 ربیع الاول کے حوالے سے سیکورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا، اجلاس...

مبینہ ٹاون کےقریب شہریوں نےچورپکڑ لیا

کراچی:مبینہ ٹاون کے قریب شہریوں نے رنگے ہاتھوں چورکو پکڑ لیا,شہریوں کے مطابق ملزم شہری سے اسلحے کے زور پرموٹرسائیکل چوری کر...