Thursday, October 22, 2020
Home Trending رینجرز اور پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی، ٹارگٹ کلرسمیت 5 ملزمان...

رینجرز اور پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی، ٹارگٹ کلرسمیت 5 ملزمان گرفتار

Rangersکراچی، رینجرز اور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے ایک ٹارگٹ کلر سمیت 5 ملزمان کوگرفتار کرلیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ٹارگٹڈ کارروائی کرکے 5 جرائم پیشہ ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے اور ان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ دوسری جانب پولیس نے بلوچ کالونی کے قریب کارروائی کرکے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزم قتل کی کئی وارداتوں کا اعتراف کرچکا ہے اور اس کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

عیسیٰ نگری میں پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج

عیسیٰ نگری میں پانی کی عدم فراہمی پر احتجاجاہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک ٹریفک کے لیے بندی کر دی

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...