Friday, October 23, 2020
Home Trending رینجرز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 7 افراد زیر حراست

رینجرز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 7 افراد زیر حراست

Rangersکراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لانڈھی89، سہراب گوٹھ ودیگر علاقوں میں رینجرز نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 7 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ زیر حراست افراد کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے۔ جن سے اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد کرلیے گئے ہیں۔ مزید تفتیش کے لئے ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...