Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

تاجروں کو مکمل تحفظ فراہم کیاجائے گا،ڈی جی رینجرز

dg rangers 3کراچی ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل محمدسعیدنے تاجروں کے وفدسے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ تاجروں کومکمل تحفظ دیاجائے گا،تاجروں کے وفدنے ان سے ملاقات کی ہے،جس میںدھمکی آمیزکالزپرگفتگو،ڈی جی رینجرزکاکہناہے کہ تاجرجرائم پیشہ عناصر کی نشان دہی کریں،بھتے کی پرچی موصول ہونے کی اطلاع فوری ہیلپ لائن کو دیں

Open chat