رینجرزکی کارروائیاں، پانچ ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد کراچی رینجرزکی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،پانچ ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمدکرلیاگیا،رینجرزترجمان کے مطابق رینجرزنے ماڈل کالونی، کھارادر، چاکیواڑہ،گبول ٹاون میں کارروائیاں کیں۔