Sunday, October 25, 2020
Home Trending لیاقت آباد میں رینجرز کا آپریشن، گھر گھر تلاشی کا عمل جاری

لیاقت آباد میں رینجرز کا آپریشن، گھر گھر تلاشی کا عمل جاری

 image-karachiلیاقت آباد میں رینجرز کا آپریشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز کی لیاقت آباد میں گھر گھر تلاشی جاری ہے۔ لیاقت آباد نمبر3 اور 4 میں رینجرز میں چھاپے مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر مارے جارہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...