Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم شہرقائد میں رینجرز کے چھاپے، کھالوں کی مہم چلانےو الا سیاسی جماعت...

شہرقائد میں رینجرز کے چھاپے، کھالوں کی مہم چلانےو الا سیاسی جماعت کا رکن گرفتار

rangers-mqm_terrorists1کراچی، شہرقائد میں رینجرز کے چھاپے، کھالوں کی مہم چلانےو الا سیاسی جماعت کا رکن گرفتار۔شہرقائد میں رینجرزنے قربانی کی کھالوں کی مہم چلانےو الا سیاسی جماعت کا رکن گرفتارکرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم فرید گھرگھرجاکر شہریوں کو قربانی کے جانور کی کھال پہنچانے اورکھال دینے کے لیے کہہ رہا تھا، رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا اورملزم کو گرفتارکرلیا جس کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے۔ گرفتارملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...