Thursday, October 22, 2020
Home Trending رینجرز کی گاڑی میں دھماکہ 5 افراد زخمی

رینجرز کی گاڑی میں دھماکہ 5 افراد زخمی

Rangers par firingبلدیہ ٹاﺅں کے علاقے لاسی پاڑہ میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکہ 5 افراد زخمی ہوگئے تاہم رینجرز اہلکار محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ میں ایک موٹر سائیکل تباہ ہوگئی اوررینجرز کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...

کھارادر میں تجاوزات کےخلاف آپریشن،ٹھیلے اور پتھارے ضبط

کراچی، انسداد تجاوزات ضلع جنوبی نے کھارادر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد پتھارے اور ٹھیلے ضبط کرلئے گئے، ذرائع کے مطابق...