Monday, October 26, 2020
Home Trending شہرمیں کاروبار بند کرانیوالوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، ترجمان رینجرز

شہرمیں کاروبار بند کرانیوالوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، ترجمان رینجرز

Colonal-Tahir320x180کراچی، ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ کل کسی نے شہرکراچی میں زبردستی کاروبار بندکرانے کی کوشش کی توسختی سے نمٹاجائے گا، ترجمان نے واضح کیا کہ خوف پھیلا کر کاروباربندکرایاگیا توآئینی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔ واضح رہے کہ کارکنوں کی ہلاکت پرایم کیوایم نے کل بھرمیں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے جس میں عوام سے ٹرانسپورٹ اورکاروباربندکرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...