گلستان جوہر: رینجرز نے بلاک 10 میں عمارت کو گھیر لیا، داخلی راستے بند

Rangersکراچی: گلستان جوہر بلاک 10 میں واقع ایک عمارت کو رینجرز نے گھیرے میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے کا گھیراؤ کیا ہے۔ رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اس موقع پر کسی بھی شخص کو علاقے میں داخل ہونے یا باہر جانے کی اجازت نہیں ہے جبکہ اہل کار مختلف افراد سے پوچھ گچھ کررہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top