Sunday, October 25, 2020
Home Trending رینجرز نے نائن زیرو سے حراست میں لئے گئے مزید انیس افراد...

رینجرز نے نائن زیرو سے حراست میں لئے گئے مزید انیس افراد کو رہا کردیا

Rangers operationکراچی، رینجرز نے نائن زیرو کے قریب سے حراست میں لئے گئے مزید انیس افراد کو رہا کر دیا،، رہا ہونے والوں کی تعداد بائیس ہو گئی۔ذرائع کے مطابق رینجرز نے نائن زیروکےقریب واقع گھروں سےحراست میں لیےگئےمزید انیس افرادکورہاکردیا۔ رینجرز نے گزشتہ روز بھی تین افراد کو رہا کر دیا تھا ۔ رہا ہونے والوں کی تعداد بائیس ہو گئی ہے۔ رینجرز نے بدھ کے روز ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر کارروائی میں متعدد افراد کو حراست میں لیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...