Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم رفاہی اداروں کے ملازمین اور ایمبولینس سروس اسلحہ کی ترسیل میں ملوث...

رفاہی اداروں کے ملازمین اور ایمبولینس سروس اسلحہ کی ترسیل میں ملوث ہیں،رینجرز

Rangers operationکراچی: شہر میں رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ بعض اداروں کے ملازمین اور کچھ ایمبولینس اسلحہ کی ترسیل میں ملوث ہیں۔ ترجمان سندھ رینجرز نے ایک بیان میں کہا کہ دوران تفتیش کچھ ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں اسلحے کی ترسیل میں بعض رفاہی اداروں کے ملازمین ملوث ہیں۔ بعض اداروں کے ملازمین غیر قانونی اسلحہ چھپانے میں بھی ملوث ہیں۔ رینجرز ترجمان نے مزید بتایا کہ غیر قانونی اسلحے کی بلا واسطہ یا بالواسطہ ترسیل بڑا جرم ہے، ایسے ملزمان کو سندھ آرمز آرڈیننس کے تحت گرفتار کیا جائے گا۔ شہری ایسی وارداتوں کی اطلاع رینجرز ہیلپ لائن 1101 پر دیں۔ رینجرز ترجمان کے مطابق شہر میں چلنے والی کچھ ایمبولینس بھی اسلحے کی ترسیل میں ملوث ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...

ڈیفنس، پی ٹی سی ایل کی کیبل چوری کرنےوالے 7 ملزمان گرفتار

کراچی: ڈیفینس پولیس نے دوران گشت فیز ٹو سن سیٹ ایونیو کے قریب سے پی ٹی سی ایل کی سرکاری کیبلز چوری...