Saturday, October 31, 2020
Home Trending گڈاپ میں رینجرز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

گڈاپ میں رینجرز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

600026-rangers-1378352236-940-640x480کراچی،قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ گڈاپ میں رینجرز سے مقابلے میں چار دہشتگرد مارے گئے۔ پولیس نے گزری سے زخمی حالت میں ملزم پکڑ لیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر گڈاپ کے علاقے میں کارروائی کی۔ اس دوران رینجرز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ دہشتگردوں کی لاشیں اور اسلحہ علاقہ پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...