Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم مختلف علاقوں میں کارروائیاں، نوملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

مختلف علاقوں میں کارروائیاں، نوملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

policearrestho320x180کراچی، رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائی اور اسنیپ چیکنگ کے دوران 9ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائیاں گڈاپ،کورنگی ،ملیر،گلبرگ،لیاقت آباد اوراورنگی ٹاون میں کی گئیں ۔ٹارگٹڈ کارروائیوں کے دوران نو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا، ملزمان میں 2کا تعلق کالعدم تنظیم سےہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...