Wednesday, October 28, 2020
Home Trending منگھوپیر میں مقابلہ، رینجرز کا جوان شہید، پولیس لاعلم

منگھوپیر میں مقابلہ، رینجرز کا جوان شہید، پولیس لاعلم

rsz_pak-rangersکراچی، منگھوپیر میں دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں رینجرز کا جوان شہید ہوگیا ہے۔ علاقہ پولیس تاحل لاعلم۔ تاہم رینجرز کی جانب سے ابھی تک بیان جاری نہیں کیا گیا۔ تاہم اطلاع ہے کہ تعاقب کے دوران ملزمان نے خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کردی، جس کی زد میں آکر رینجرز کا ایک جواب شہید ہوگیا۔ ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...