Sunday, October 25, 2020
Home Trending رینجرز اہلکاروں میں جھگڑا ایک اہلکار جاں بحق، دوسرا گرفتار

رینجرز اہلکاروں میں جھگڑا ایک اہلکار جاں بحق، دوسرا گرفتار

Rangersکراچی، رینجرز اہلکاروں میں جھگڑا ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ کا واقعہ گلستان جوہر بلاک  17  میں پیش آیا۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ شہید رینجرز اہلکار کو صبح 6بجکر 35منٹ پر جناح اسپتال لایا گیاتھا۔ فائرنگ کے نتیجے میں شہید رینجرز اہلکار کے سینے میں تین گولیاں لگی ہیں۔شہید رینجرز اہلکار کی شناخت معشوق علی کے نام سے ہوئی ہے۔ایس ایچ او شارع فیصل کے مطابق فائرنگ کرنیوالے رینجرز کے اہلکارعلی مرتضیٰ کو گرفتارکرلیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...