Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم رینجرز اور پولیس کے شہر میں چھاپے، 42 ملزم گرفتار

رینجرز اور پولیس کے شہر میں چھاپے، 42 ملزم گرفتار

rangersینجرز اور پولیس نے رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔ذرائع پولیس اور رینجرز نے خفیہ اطلاعات پر کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 42جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لے لیا جن کے قبضے سے اسلحہ ، منشیات ، دستی بم اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...