رینجرزکی مشرف کالونی میں کارروائی، مکان میں زیر زمین چھپایہ گیا اسلحہ برآمد

Rangers-inکراچی، سندھ رینجرزکی مشرف کالونی میں کارروائی، مکان میں زیر زمین چھپایہ گیا بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ میں  اسلحہ میں جی تھری،5ایم ایم جیز،2آٹھ ایم ایم رائفل،14میگزین اور5 ہزارراؤنڈشامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top