Thursday, October 22, 2020
Home Trending منگھوپیرمیں مقابلےمیں ہلاک ملزمان کی شناخت کرلی گئی

منگھوپیرمیں مقابلےمیں ہلاک ملزمان کی شناخت کرلی گئی

rangers 7کراچی، منگھوپیر میں مقابلےمیں ہلاک ملزمان کی شناخت کرلی گئی۔ترجمان رینجرز کے مطابق مارے جانے والوں میں سلمان عرف یاسر،محمدحسین عرف مستری پٹھان اورمحمد سلیمان عرف شرمیلا پٹھان کے ناموں سے ہوئی ،دہشت گردوں کے القاعدہ، تحریک طالبان اور داعش سےتعلقات تھے۔ترجمان کے مطابق سلمان عرف یاسرتحریک طالبان سوات کاامیر اورمرکزی لیڈر تھا ،ملزم نے 2008 میں پاک آرمی کے 4 اہلکاروں کو یرغمال بنایاتھا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

عیسیٰ نگری میں پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج

عیسیٰ نگری میں پانی کی عدم فراہمی پر احتجاجاہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک ٹریفک کے لیے بندی کر دی

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...