Thursday, October 29, 2020
Home Trending شہری دہشت گردوں کے خلاف گواہی دیں،سندھ رینجرز

شہری دہشت گردوں کے خلاف گواہی دیں،سندھ رینجرز

rangers 7کراچی، ترجمان سندھ رینجرزنے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شہرقانون کی عمل داری میں حصہ ڈال کرقومی فریضہ اداکریں،شہری دہشت گردوں کے خلاف بلاخوف وخطرگواہی دیں،دہشت گردی کانشانہ بننے والوں کے ورثاکوقانونی تحفظ فراہم کیاجائے گا،شہری قریبی چوکی،رینجرزمددگار،واٹس اپ یاہیلپ لائن پراطلاع دیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...