Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

مشرف کالونی،رینجرزمقابلہ،2 ملزمان ہلاک،2 اہلکارزخمی

rangers actionکراچی، مشرف کالونی میں سرچ آپریشن کے دوران گینگ وار ملزمان کی رینجرزاہلکاروں پر فائرنگ ،رینجرز نے مزید نفری طلب کرکے مقابلہ شروع کردیا۔ گینگ وار کے کارندوں کی فائرنگ سے 2 رینجرز اہلکار زخمی ہوگئے تاہم جوابی کارروائی میںگینگ وار کے 2   کارندے مارے گئے۔ ہلاک ملزموں کا تعلق لیاری گینگ وار کے عزیر بلوچ گروپ سے تھا۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat