کراچی، سی ویو پر سندھ رینجرز کے تحت ماہ قائداعظم امن واک،ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی امن واک میں شرکت۔ذرائع کے مطابق بانی پاکستان کی ماہ دسمبر میں پیدائش کے حوالے سے سندھ رینجرز کے تحت سی ویوپر نکالی جانے والی امن واک میں ڈی جی رینجرز کی بھی شرکت ،اس موقع پرڈی جی رینجرز نےشہر کی سماجی شخصیات ، لوک فنکار شازیہ خشک اورڈی آئی جی ساؤتھ آزاد خان کو سندھی ٹوپی اوراجرک پیش کی۔