Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی...

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان محمد اختر ،سدھیر احمد...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

ناظم آباد میں پولیس کی کارروائی ، 3 دہشتگرد گرفتار

Rangers-Raid320x180کراچی ،امن و امان کی صورت حال بحال رکھنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹارگٹڈ کاروائیوں میں مذید تیزی آگئی ہے ۔ انٹیلی جنس اطلاعات پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے تین دہشتگرد گرفتار کر لئے ۔کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کی اور کالعدم تنظیم کے خطرناک دہشت گردو کو انکے اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔گرفتار افراد میں ناصر احمد ، عدالت خان اور ہارون خان شامل ہیں جن کا تعلق سواتی طالبان گروپ سے ہے ۔پولیس کے مطابق کالعدم تنظیم کے یہ دہشت گرد ماہ رمضان المبارک سے قبل کراچی میں دہشت گردی کی ایک اور بڑی کاروائی کرنے جارہے تھے جو ناکام بناتے ہوئے پولیس نے ایک رکشہ اور ایک موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی۔ اس کے علاوہ چار جدید پستول ، رپیٹر ، کے کے رائیفل اور بم برآمد کیے گئے ۔ رات گئے پولیس نے ایک دوسری کاروائی میں مقابلے کے بعد لیاری گینگ وار کا کارندہ بھی زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

Open chat