کراچی رینجرزکی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،بارہ ملزمان گرفتارکرلیےگئے،ترجمان رینجرز کے مطابق خواجہ اجمیرنگری سے ایم کیوایم لندن کے کارکن گرفتارکرلیے گئے، ملزمان میں محمدعظیم اورحسین ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں، ترجمان کے مطابق کلری سے عزیربلوچ گروپ کے تین کارندے ہاتھ آگئے،ترجمان کے مطابق ملزمان گینگ وار،بھتہ اوردیگروارداتوں میں ملوث ہیں،خواجہ اجمیرنگری سے دوجعل سازبھی پکڑے گئے، نوازاوریوسف رینجرزکانام غلط استعمال کرتے تھے