Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

عمر بخاری کا تبادلہ، میجرجنرل افتخار ڈی جی رینجرز سندھ تعینات

ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری کا تبادلہ کردیا گیا، زرائع کے مطابق عمر بخاری کی جگہ میجر...

رینجرزکی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،13ملزم گرفتار

rangers race 0کراچی رینجرزکی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،13ملزم گرفتارکرلیے گئے،نجی چینل کے مطابق ترجمان رینجرزکے مطابق بریگیڈاورڈاکس سےکالعدم تنظیم کے2دہشت گرد گرفتارکرلیے گئے ،ترجمان نے مزیدبتایاکہ ملزم مجاہداورفرحان عرف حارث ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں،گزری سےگینگ وارکے 6ملزم گرفتارکیے گئے،ترجمان رینجرزنے کہاکہ گرفتارملزم متعددوارداتوں میں ملوث ہیں،ترجمان کے مطابق عوامی کالونی سےبھتہ خوری اوردیگرجرائم میں ملوث ملزم گرفتارکیے گئے،بلاول کالونی سےزمینوں پرقبضہ کرنے والے3ملزم گرفتارکیے گئے،ترجمان رینجرزنے بتایاکہ گرفتارملزموں سےاسلحہ، مسروقہ سامان اورمنشیات برآمدکرلیاگیا۔

Open chat