Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج، مظاہرے کے باعث نیشنل ہائی وے کے...

درخشاں ڈکیتی کے مدعی نے غلام مصطفی کو شناخت کرلیا

ڈیفنس مقابلے میں ہلاک سرائیکی گینگ کے سرغنہ کو درخشاں میں ہونےوالی ڈکیتی کے مدعی نے شناخت کرلیا،...

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

نیوکراچی سے رینجرزنے بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمدکرلیا

weaponsکراچی رینجرزنے نیوکراچی میں کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ اور ایمونیشن نیوکراچی سیکٹر 11 ایف میں دکان میں ایم کیوایم لندن کے کارندوں نے چھپایاتھارینجرز نے انٹیلی جنس معلومات پر کارروائی کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا،اسلحے میں 4ایس ایم جیز، پوائنٹ 223 رائفل،پوائنٹ 222 رائفل ،45بوررائفل،ایم 16رائفل،موڈی فائیڈ 30بوررائفل،7ایم ایم رائفل شامل ہیں ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی کے دوران ساڑھے 14 ہزارمختلف راونڈزبھی برآمد ہوئے۔

Open chat