رینجرز کی پرانا گولیمار کے قریب کارروائی قتل کا مفرور ملزم گرفتار. ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم دانش عرف دانی چار افراد کے قتل میں ملوث ہے. ملزم ماربل مارکیٹ سے بھتہ بھی وصول کرتا تھا. ملزم منشیات فروشی میں ملوث ہے. ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد.