رینجرز کی سرجانی ٹائون میں کارروائی، بھتہ خور گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم شہباز خان نے تاجر کو پانچ لاکھ روپے بھتہ کی پرچی بھجوائی تھی اور عدم ادائیگی پر بیٹے کو اغوا کرنے کی دھمکی تھی، تاجر کی جانب سے بروقت اطلاع دینے پر رینجرز نے کارروائی کرکے ملزم شہباز خان کو گرفتار کرلیا