Wednesday, October 21, 2020
Home Trending کراچی: سہراب گوٹھ میں رینجرز کا چھاپہ، اغوا برائے تاوان کے 2...

کراچی: سہراب گوٹھ میں رینجرز کا چھاپہ، اغوا برائے تاوان کے 2 ملزمان گرفتار، 2 مغوی بازیاب

Sindh Rangersکراچی: رینجرز نے سہراب گوٹھ میں کارروائی کرکے اغوا برائے تاوان میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کرتےہوئے 2 مغویوں کو بازیاب کرالیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق علی الصبح رینجرز نے اغوا برائے تاوان میں ملوث ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر سہراب گوٹھ میں چھاپہ مار کارروائی کی اور 2 مغویوں کو بازیاب کراتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایک مغوی کو سخی حسن اور دوسرے کو نارتھ ناظم آباد سے اغوا کیا گیا تھا جب کہ اغوا کاروں نے 20 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...