Monday, October 26, 2020
Home Trending شہر میں امن کے قیام لیے 21 اہلکاروں نے جان کا نذرانہ...

شہر میں امن کے قیام لیے 21 اہلکاروں نے جان کا نذرانہ پیش کیا

Rangersکراچی، شہرمیں آپریشن کے دوران پاکستان رینجرز سندھ کی کارکردگی بھی زبردست رہی ہے جس نے سینکڑوں دہشت گرد، ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کو گرفتار کرکے جیل بھجوادیا لیکن اس دوران پاکستان رینجرز کو 21 قیمتی جانوں کا نقصان بھی برداشت کرنا پڑا۔کراچی میں جرائم کے بڑھتے ہوئے گراف کو کنٹرول کرنے اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیئے سیکورٹی ادارو ں کا ٹارگٹیڈ آپریشن جاری ہے اور اس آپریشن میں سندھ رینجرز کا کردار کا فی اہم ہے ۔جس نے آپریشن کے 529 دنوں میں شہر کے مختلف علاقوں یعنی لیاری، ملیر، منگھوپیر، سہراب گوٹھ، فیڈرل بی ایریا، ناظم آباد ، اورنگی ٹائون ، کورنگی ،اور لانڈھی میں تقریباً 4 ہزار 7سوسے زائد ٹارگٹیڈ کاروائیاں کیں، کارروائیوں میں 3 ہزار 800 افراد کو گرفتار کیاgia اور ان سے مختلف نوعیت کے 6 ہزار سے زائد ہتھیار برآمد کیئے ۔گرفتار افراد میں سے 250 کی شناخت خطرناک دہشتگردوں کے طور پر ہوئی ، 200 ٹارگٹ کلرز کو پکڑا گیا جبکہ 250 بھتہ خوربھی قانون کی گرفت میں آئے ۔پاکستان رینجرز کی کارروائیوں میں شہریوں کو تاوان کی غرض سے اغوا کرنے کی وارداتوں میں ملوث 40 اغوا کار بھی پکڑے گئے ۔ان آپریشنز سے جرائم میں نمایاں کمی دیکھی گئی مگر شہر کے اس امن کے لیئے پاکستان رینجرز کے21 جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، جبکہ 60 زخمی بھی ہوئے۔کراچی آپریشن کے دوران پاکستان رینجرز سندھ کی کارکردگی بھی زبردست رہی ہے جس نے سینکڑوں دہشت گرد، ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کو گرفتار کرکے جیل بھجوادیا لیکن اس دوران پاکستان رینجرز کو 21 قیمتی جانوں کا نقصان بھی برداشت کرنا پڑا۔کراچی میں جرائم کے بڑھتے ہوئے گراف کو کنٹرول کرنے اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیئے سیکورٹی ادارو ں کا ٹارگٹیڈ آپریشن جاری ہے اور اس آپریشن میں سندھ رینجرز کا کردار کا فی اہم ہے ۔جس نے آپریشن کے 529 دنوں میں شہر کے مختلف علاقوں یعنی لیاری، ملیر، منگھوپیر، سہراب گوٹھ، فیڈرل بی ایریا، ناظم آباد ، اورنگی ٹائون ، کورنگی ،اور لانڈھی میں تقریباً 4 ہزار 7سوسے زائد ٹارگٹیڈ کاروائیاں کیں، کارروائیوں میں 3 ہزار 800 افراد کو گرفتار کیاgia اور ان سے مختلف نوعیت کے 6 ہزار سے زائد ہتھیار برآمد کیئے ۔گرفتار افراد میں سے 250 کی شناخت خطرناک دہشتگردوں کے طور پر ہوئی ، 200 ٹارگٹ کلرز کو پکڑا گیا جبکہ 250 بھتہ خوربھی قانون کی گرفت میں آئے ۔پاکستان رینجرز کی کارروائیوں میں شہریوں کو تاوان کی غرض سے اغوا کرنے کی وارداتوں میں ملوث 40 اغوا کار بھی پکڑے گئے ۔ان آپریشنز سے جرائم میں نمایاں کمی دیکھی گئی مگر شہر کے اس امن کے لیئے پاکستان رینجرز کے21 جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، جبکہ 60 زخمی بھی ہوئے۔شہر میں امن کے قیام کے لیے 21 اہلکاروں نے جان کا نذرانہ پیش کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...

مطالبات منظور، نرسوں کا احتجاج ختم

کراچی، کئی روز سے جاری نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے...